cross icons
cross icons
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross
back
cross

پاکستان کا پہلا فوری ادائیگی کا نظام. HBL کے ساتھ رقم بھجیں نۓ طریقے سے.

جائزہ

​یہ پیمنٹ گیٹ وے سسٹم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تیار کیا گیا ہے جو جدید ترین پیمنٹ سسٹم فراہم کرتا ہے جو رقم کی براہِ راست محفوظ اور مفت منتقلی ممکن بناتا ہے۔ اس سروس کے ذریعے کسٹمر بینک کی موبائل ایپ، انٹرنیٹ بینکنگ یا اوور دی کاؤنٹر سروسز کے ذریعے رقوم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔

RAAST ID کی تیاری:

کسٹمر HBL ڈجیٹل چینلز کے ذریعے اپنا اکاؤنٹ نمبر یا IBAN نمبر اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر کے ساتھ منسلک کر کے RAAST ID بنا سکتے ہیں۔

رقم بھیجنا / وصول کرنا

کسٹمر اپنے HBL/ Konnect by HBL اکاؤنٹ میں رقم وصول کرنے کے لیے اپنی RAAST ID دوسروں سے شیئر کر سکتا ہے۔

کسٹمر راسست سروسز استعمال کرتے ہوئے کسی کی بھی RAAST ID، IBAN اور اکاؤنٹ نمبر پر رقم بھیج سکتا ہے۔